ابنا:روسیا الیوم کے مطابق روس نے شام کے ساتھ معاہدے کے مطابق 10 مگ 29 لڑاکا طیارے شام کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ روس ان لڑکا طیاروں کو جلد ہی شام کے حوالے کردےگا۔ روس نے حال ہی میں یورپی یونین کی طرف سے شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ روس شامی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا روسی ہشام کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدے کی تحت اس 300 میزائل کی پہلی کھیپ بھی شام کے حوالے کردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424854
روسی ذرائع کے مطابق روس نے شام کے ساتھ معاہدے کے مطابق 10 مگ 29 لڑاکا طیارے شام کو دینےکا اعلان کیا ہے۔